Al-Humaza

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry

Play All
# Translation Ayah
1 ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ
2 جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
3 (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
4 ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا كَلَّا لَيُنبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
5 اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ
6 وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ
7 جو دلوں پر جا لپٹے گی الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ
8 (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ
9 (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ
;