Al-Kauthar

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry

Play All
# Translation Ayah
1 (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
2 تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
3 کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
;