| 1 |
(محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080001.mp3
|
عَبَسَ وَتَوَلَّى |
| 2 |
کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080002.mp3
|
أَن جَاءهُ الْأَعْمَى |
| 3 |
اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080003.mp3
|
وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى |
| 4 |
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080004.mp3
|
أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ الذِّكْرَى |
| 5 |
جو پروا نہیں کرتا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080005.mp3
|
أَمَّا مَنِ اسْتَغْنَى |
| 6 |
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/080006.mp3
|
فَأَنتَ لَهُ تَصَدَّى |
| 7 |
حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080007.mp3
|
وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّى |
| 8 |
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080008.mp3
|
وَأَمَّا مَن جَاءكَ يَسْعَى |
| 9 |
اور (خدا سے) ڈرتا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080009.mp3
|
وَهُوَ يَخْشَى |
| 10 |
اس سے تم بےرخی کرتے ہو |
/content/ayah/audio/hudhaify/080010.mp3
|
فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّى |
| 11 |
دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080011.mp3
|
كَلَّا إِنَّهَا تَذْكِرَةٌ |
| 12 |
پس جو چاہے اسے یاد رکھے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080012.mp3
|
فَمَن شَاء ذَكَرَهُ |
| 13 |
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا) |
/content/ayah/audio/hudhaify/080013.mp3
|
فِي صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ |
| 14 |
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080014.mp3
|
مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍ |
| 15 |
لکھنے والوں کے ہاتھوں میں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080015.mp3
|
بِأَيْدِي سَفَرَةٍ |
| 16 |
جو سردار اور نیکو کار ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080016.mp3
|
كِرَامٍ بَرَرَةٍ |
| 17 |
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080017.mp3
|
قُتِلَ الْإِنسَانُ مَا أَكْفَرَهُ |
| 18 |
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟ |
/content/ayah/audio/hudhaify/080018.mp3
|
مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ |
| 19 |
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080019.mp3
|
مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ |
| 20 |
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080020.mp3
|
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ |
| 21 |
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080021.mp3
|
ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ |
| 22 |
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080022.mp3
|
ثُمَّ إِذَا شَاء أَنشَرَهُ |
| 23 |
کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080023.mp3
|
كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَا أَمَرَهُ |
| 24 |
تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080024.mp3
|
فَلْيَنظُرِ الْإِنسَانُ إِلَى طَعَامِهِ |
| 25 |
بے شک ہم ہی نے پانی برسایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080025.mp3
|
أَنَّا صَبَبْنَا الْمَاء صَبًّا |
| 26 |
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080026.mp3
|
ثُمَّ شَقَقْنَا الْأَرْضَ شَقًّا |
| 27 |
پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080027.mp3
|
فَأَنبَتْنَا فِيهَا حَبًّا |
| 28 |
اور انگور اور ترکاری |
/content/ayah/audio/hudhaify/080028.mp3
|
وَعِنَبًا وَقَضْبًا |
| 29 |
اور زیتون اور کھجوریں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080029.mp3
|
وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا |
| 30 |
اور گھنے گھنے باغ |
/content/ayah/audio/hudhaify/080030.mp3
|
وَحَدَائِقَ غُلْبًا |
| 31 |
اور میوے اور چارا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080031.mp3
|
وَفَاكِهَةً وَأَبًّا |
| 32 |
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080032.mp3
|
مَّتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ |
| 33 |
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080033.mp3
|
فَإِذَا جَاءتِ الصَّاخَّةُ |
| 34 |
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080034.mp3
|
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ |
| 35 |
اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080035.mp3
|
وَأُمِّهِ وَأَبِيهِ |
| 36 |
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080036.mp3
|
وَصَاحِبَتِهِ وَبَنِيهِ |
| 37 |
ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے (مصروفیت کے لیے) بس کرے گا |
/content/ayah/audio/hudhaify/080037.mp3
|
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ |
| 38 |
اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے |
/content/ayah/audio/hudhaify/080038.mp3
|
وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ |
| 39 |
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں) |
/content/ayah/audio/hudhaify/080039.mp3
|
ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ |
| 40 |
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/080040.mp3
|
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌ |
| 41 |
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی |
/content/ayah/audio/hudhaify/080041.mp3
|
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ |
| 42 |
یہ کفار بدکردار ہیں |
/content/ayah/audio/hudhaify/080042.mp3
|
أُوْلَئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ |