Al-Qari'a

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Abul A'ala Maududi

Play All
# Translation Ayah
1 عظیم حادثہ! الْقَارِعَةُ
2 کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ مَا الْقَارِعَةُ
3 تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ
4 وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ
5 اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ
6 پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ
7 وہ دل پسند عیش میں ہوگا فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
8 اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
9 اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
10 اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ
11 بھڑکتی ہوئی آگ نَارٌ حَامِيَةٌ
;