| 1 |
(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001001.mp3
|
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ |
| 2 |
ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے جو سب جہانوں کا پروردگار ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001002.mp3
|
الْحَمْدُ للّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ |
| 3 |
جو (سب پر) بڑا مہربان (اور خاص بندوں پر) نہایت رحم کرنے والا ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001003.mp3
|
الرَّحْمـنِ الرَّحِيمِ |
| 4 |
جزا و سزا کے دن کا مالک (و مختار) ہے۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001004.mp3
|
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ |
| 5 |
(اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001005.mp3
|
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ |
| 6 |
ہمیں سیدھے راستے کی (اور اس پر چلنے کی) ہدایت کرتا رہ۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001006.mp3
|
اهدِنَــــا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ |
| 7 |
راستہ ان لوگوں کا جن پر تو نے انعام و احسان کیا نہ ان کا (راستہ) جن پر تیرا قہر و غضب نازل ہوا۔ اور نہ ان کا جو گمراہ ہیں۔ |
/content/ayah/audio/hudhaify/001007.mp3
|
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنعَمتَ عَلَيهِمْ غَيرِ المَغضُوبِ عَلَيهِمْ وَلاَ الضَّالِّينَ |