Al-Ma'un

Change Language
Change Surah
Change Recitation

Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry

Play All
# Translation Ayah
1 بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ
2 یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ
3 اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ
4 تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
5 جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
6 جو ریا کاری کرتے ہیں الَّذِينَ هُمْ يُرَاؤُونَ
7 اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
;